2020 Super Hit Kalam ||

ले हम भी है सफ आरा ||

Beautiful Voice ||

Mohd Areeb
(Member Tahaffuz-e-Deen Naat Committe A.bad)

——————-
Must Watch, Like & Share To All, Subscribe Also For More Videos
——————-
TAHAFFUZ E DEEN STUDIO
Call For Video Recording +91 8888884483
——————-
Also Visit Our Websites
www.tahaffuzedeen.com
=============
مرکز تحفظ دین میڈیا سروسیس ایک اسلامک میڈیا آرگنائزیشن ہے، جس کی بنیاد قاری ضیاء الرحمن فاروقی ابن حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی اورنگ آباد مہاراشٹر نے 2سال قبل اورنگ آباد جیسے تاریخی شہر میں ڈالی، اس کے سرپرست اعلی ٰ مفتی محمد راشد اعظمی استاذدارالعلوم دیوبند اور سرپرست محسن مراٹھواڑہ حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی رحمانی ہیں ۔

اس ادارہ کا مقصد :
جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعہ اسلام کی تبلیغ اور نشرواشاعت کرنا

اہل باطل اور فتنوں کامستند علماء و اکابرین کے ذریعہ تعاقب کرکے باطل کے حقائق اور فتنوں سے اُمت کو آگاہ کرنا

قرآن و سُنت کے پیغام کو گھر گھر تک ہر فرد تک پہنچانا

علماء کرام بھی اس بات کی ضرورت محسوس کر رہے ہیں کہ
دورِ جدید کے تقاضے کے مطابق دینِ اسلام کی ترویج اور حق کے اظہار کے
لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیا جائے۔
تحفظ دین میڈیا سروسیس انڈیا اپنے منصوبے کے مطابق اس چینل سے راسخ العقیدہ علماء کرام کے بیانات، خطبات و تقاریر،
دینی و اصلاحی پروگرامات اور
اسلامی دنیا سے متعلق وہ خبریں جو میڈیا کی نظروں اوجھل رہ
جاتی ہیں یا نظر انداز کردی جاتی ہیں اس چینل سے نشر کی جائیں۔

Tahaffuzedeen Media Services is an Islamic Media Organization, Founded by QARI ZIYA UR RAHMAN FAROOQUI S/o Hazrat Maulana Mahfooz Ur Rahman Farooqui Rahmani AURANGABAD

Our aims are:use of Scientific and Modern Methods in Preaching Islam, Development of Islamic Culture in Electronic & Print Media. Join our Hands

TAHAFFUZEDEEN MEDIA SERVICES is doing a really great job for uniting whole ummah on one platform and clearing all the misconceptions about the beliefs of elders of Ahlus sunnah deoband.
=======================

پروگرامس (محفل حمد و نعت ، قراۃ ، جلسہ ، کانفرنس ) کی اعلی کوالٹی کی ویڈیو ریکارڈنگ یا لائیو کوریج کے لیےتحفظ دین میڈیا سے رابطہ کریں
8888884483
ایک یا ایک سے زائد کیمروں سے پروفیشنل ہائی کوالٹی ریکارڈنگ ,ریکارڈنگ کے بعد ویڈیو مکسنگ اور ایڈیٹنگ سے (جس سے ویڈیوریکارڈنگ میں نکھار اور نئی جان پیدا ہوتی ہے) ریکارڈنگ کی ہائی کوالٹی رزلٹ اور صرف یہی نہیں بلکہ یوٹیوب اور فیس بک پر مکمل ویڈیو کی اپ لوڈنگ اور واٹس ایپ کے لیے شارٹ کلپس بھی نشر کئے جاتے ہیں ۔
الحمدللہ ملک ہندوستان کے مختلف ریاستوں اور مختلف علاقوں میں دینی و اسلامک پروگرامز کو ریکارڈ کرنے کے اعزاز کے ساتھ سرفہرست ادارہ مرکز تحفظ دین میڈیا سروسیس انڈیااورنگ آباد ،مہاراشٹر ،الھند

=============

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Meks Ads