Ramazan Allah Ko Raazi Karne Ka Mauqa: Maulana Wali Rahmani

مولانا ولی رحمانیؒ نے 27 شعبان یہ بیان دیا ہے اور رمضان میں عبادت کرنے کی فضیلت بیان فرمائی ہے۔ اس بیان میں مولانا رحمانیؒ نے فرمایا کہ رمضان میں بنیادی طور 2 اہم عبادتیں ہیں

  • رمضان کا روزہ
  • تراویح

پھر مولانا مرحوم نے اپنے بیان میں روزہ اور تراویح کی اہمیت بیان کی ہے۔

دورانِ بیان مولانا مرحوم نے فرمایا کہ روزہ ایک اہم ترین عبادت ہے اور انسان کی نفسانیت کو توڑنے کے لئے اور تکبر کو ختم کرنے کے لئے روزہ بہترین چیز ہے۔

مولانا کا یہ بیان رمضان 2020 سے قبل کا ہے اس لئے مولانا نے مسلمانانِ ہند سے کورونا، این آر سی، سی اے اے وغیرہ کے متعلق بھی خصوصی نصیحتیں کی ہیں اور فرمایا کہ مسلک و مشرب عمال کرنے کے لئے اختلاف کرنے کے لئے نہیں ہے۔

لہذا اعمال کریں اور متحد رہیں۔

مکمل مولانا کا بیان ضرور سنیں۔

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Meks Ads