تعارف تجلیات صفدر از مولانا امین صفدر اوکاڑویؒ

تجلیات صفدر مناظر اسلام ، ترجمان اہل سنت ، وکیل احناف حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ کی مایہ ناز خدمات میں سے ایک ہے۔

ہر دور میں کوئی نہ کوئی مجدد پیدا ہوتا ہے جو دین میں جو حذف و اضافہ ہوتا ہے اس کو ختم کرتا ہے۔

حضرت مولانا امین صفدر اوکاڑویؒ کے مقالات و مضامین جامعہ خیر المدارس ملتان کے ماہانہ “الخیر” مٰن بغیر کسی ترمیم و تغییر کے چھپتے تھے۔

حضرت اقدسؒ کی خواہش پر  مکتبہ امدادیہ ملتان نے چھ جلدوں پر مشتمل تجلیات صفدر شائع کیا ہے۔

ہر جلد 600 سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔

ایک ہی موضوع سے متعلق مضامین کو ایک ہی جلد میں یکجا کیا گیا ہے۔

تجلیات صفدر کے مرتب مولانا نعیم احمد صاحب مولانا اوکاڑویؒ کے تلمیذ رشید اور مزاج شناس ہیں.

حضرتؒ نے اپنی زندگی میں ہی اپنے مقالات و مضامین کی اشاعت کی اجازت دی تھی

 

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Meks Ads