امام الاعظم ابى حنيفہ رحمه الله اوران کے ناقدین خطیب بغدادی کی کتاب تاریخ بغداد پرایک تحقیقی نظر حافظ أبي بكر أحمد بن علي الخطيب البغدادي کی کتاب تاريخ بغداد چوده جلدوں میں ہے ، اس کتاب میں فقهاء ومحدثين وأرباب علوم وأئمہ دین ودیگرمشاہیر زمانہ کے تقریبا (7831 ) تراجم وسوانح واحوال بیان...
Layout A (with pagination)
غیرمقلدین پر امام حافظ ابن رجب الحنبلی رحمہ الله کا رد جہاں تک آج کل کے غیرمقلدین کا تعلق ہے توحقیقت میں تو ان میں کوئی بهی غیرمقلد نہیں ہے بلکہ سب مقلد ہیں آج کل کے چند جہلاء کی تقلید کرتے ہیں جن کو شیخ کا لقب دیا ہوا ہے جوبهی مذہب حنفی یا امام اعظم یا کسی اورحنفی عالم کے خلاف کچھ واہیات...
تبلیغی جماعت والے ہرجمعہ کی رات کواجتماع کرتےہیں
تبلیغی جماعت والے ہرجمعہ کی رات کواجتماع کرتےہیں وسوسه = تبلیغی جماعت والے هرجمعہ کی رات کواجتماع کرتے هیں یعنی شب جمعہ کواجتماع هوتا هے جس میں بیانات هوتے هیں ، سب تبلیغی اس میں جمع هوتے هیں ، یہ بهی بدعت هے اس کا کوئ ثبوت نہیں هے ۰ جواب = یہ وسوسہ بهی جہالت پرمبنی هے ، کیونکہ...
انورشاه کشمیری نے تحریف قرآن کا عقیده اختیار کیا ہے یہ باطل وکاذب وسوسہ فرقہ جدید اہل حدیث کے بعض جہلاء نے مشہورکیا ہے ، اورعوام کوگمراه کرنے کے لیئے بلاخوف وخطراس وسوسہ کو استعمال کرتے ہیں ، حقیقت اس وسوسہ کی یہ ہے کہ حضرت الإمام العلامة الحافظ الحجة الثقة الثبت المحقق الفقيه...
نمازمیں ہاتھ کیسے اورکہاں باندهنا سنت ہے ؟ الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه وسلم نمازمیں ہاتهہ کیسے اورکہاں باندهنا سنت ہے ؟؟ یاد رہے کہ نمازمیں دایاں ہاتهہ بائیں ہاتهہ پرباندهنا مسنون ہے ، اس بارے میں کئ روایات ہیں مثلا بخاری ومسلم کی روایت میں یہی تصریح موجود ہے...








